وفاقی وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر،
اسحاق ڈار کے احتساب عدالت میں جمع بیان حلفی کے مطابق وہ منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے‘ان کا اپنا کاروبار بھی ہے اور ماضی میں کئی کاروباری شخصیات کے چارٹر اکاؤنٹنٹرہ چکے ہیں ‘عدالت بطور وفاقی وزیر تعیناتی کالعدم قرار دیکرمراعات واپس لے ‘فرخ بھٹی نامی شخص کی درخواست میں عدالت سے استدعا
جمعرات 27 نومبر 2014 21:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار کی نااہلیت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو فرخ بھٹی نامی شخص نے جی ایم چوہدری ایڈوکیٹ کے زریعے پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ سینٹر اسحاق ڈار نے احتساب عدالت میں اپنا بیان حلفی جع کرایا تھا کہ وہ منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے ۔
پٹیشن میں مذید موقف اختیار کیا گیاکہ ان کا اپنا بھی کاروبار ہے اور وہ ماضی میں کئی کاروباری شخصیات کے چارٹر اکاونٹنٹ بھی رہ چکے ہیں لہذا عدالت ان کے بطور وفاقی وزیر تعیناتی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان سے تمام مراعات واپس لی جائیں۔دائر درخواست میں الیکشن کمیشن ،ڈی ،جی ایف آئی اے اور احتساب عدالت کو فریق بنایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.