ملکی تیارکردہ ہتھیاروں کا انسدادِ دہشت گردی مہم میں کلیدی کردار ہے، الخالد ٹینک کا اگلا ورژن آئندہ برس متوقع ہے ،
چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (واہ) لیفٹنٹ جنرل محمد احسان محمود کی صحافیوں سے گفتگو، ملکی تاریخ میں پہلی بار پرائیویٹ میڈیا کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز اور ہیوی اینڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ
جمعرات 27 نومبر 2014 21:11
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (واہ) لیفٹنٹ جنرل محمد احسان محمود نے کہا ہے کہ ماضی میں پی او ایف صرف پاک مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کررہا تھا، اب چالیس ممالک کوبیس ملین امریکی ڈالرز کی لاگت کے دفاعی سازوسامان کی امپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر ملکی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں اپنی اہمیت منوا رہا ہے۔
وہ ساسی یونیورسٹی کے زیراہتمام پرائیویٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے اپنی نوعیت کے پہلے دورے کے موقع پر گفتگوکررہے تھے۔ ایک سوال کے جواب میں چیئرمین پی او ایف نے آگاہ کیا کہ انکے ادارے کے تیارکردہ جدید ہتھیاروں نے دہشت گردوں کے خلاف جاری جنگ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، غاروں میں روپوش اور دیگر پناہ گاہوں کو نشانہ بنانا ماضی کی نسبت اب کہیں زیادہ آسان ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.