آل پاکستان مسلم لیگ کی اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی پراکراء پینل کو مبارکباد
جمعرات 27 نومبر 2014 21:04
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) آل پاکستان مسلم لیگ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری چوہدری اسد محمود نے آل پاکستان مسلم لیگ کے چئیرمین سید پرویز مشرف کی جانب سے اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے اکراء پینل کے تمام امیدواروں کو بلا مقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز کی بہت اہم ذمہ داری ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
انکی تصدیق شدہ لگائی ہوئی خبر سے ظالم کے گریبان تک ہاتھ ڈالا جا سکتا ہے ۔ امید کرتا ہوں کہ شکیل قرار کی قیادت میں کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن صحافت میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہوئے مظلوموں کی امداد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کامیاب امیدواروں کے لیے مٹھائی اور پھول بھجوائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.