تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی کے سیکرٹریٹ ”ابابیل ہاؤس “ اور گھر کی بجلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا
جمعرات 27 نومبر 2014 20:11
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 12 سے رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی کے سیکرٹریٹ ”ابابیل ہاؤس “ اور گھر کی بجلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کے اعلان کے بعد 2 ماہ سے بجلی کا بل جمع نہیں کرایا تھا جس پر جمعرات کے روز واپڈا اہلکاروں نے ان کے گھر اور سیکرٹریٹ کی بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے اس موقع پر سیکرٹریٹ میں موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے ” گونواز گو“ کے نعرے لگائے اور احتجاج کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.