مضبوط جمہوریت کیلئے صحافی اور ان کے بغیر کسی طرح کے اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی بنیادی ضرورت ہے ، فلپ بارٹن ،
برطانیہ پاکستان کی اقتصادی اور سماجی ترقی کیلئے ہمیشہ آزاد صحافت اور صحافیوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گا ، برطانوی ہائی کمشنر
جمعرات 27 نومبر 2014 19:12
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کہا ہے کہ مضبوط جمہوریت کیلئے صحافی اور ان کے بغیر کسی طرح کے اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی بنیادی ضرورت ہے ۔ برطانیہ پاکستان کی اقتصادی اور سماجی ترقی کیلئے ہمیشہ آزاد صحافت اور صحافیوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گا برطانوی ہائی کمیشن نے 2015ء اور اس کے بعد صحافت کے موضوع پر سیمینار کے ایک سلسلے کا آغاز کیا ۔
ان سیمینار میں پاکستان کے نمایاں ذرائع ابلاغ کے اداروں سے سینئر صحافیوں ، چیوننگ ساؤتھ ایشیا جرنلزم پروگرام کے فارغ التحصیل اور اسلام آباد کی کئی یونیورسٹیوں کے شعبہ ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے طلباء کو مدعو کیا گیا ۔ مقرین میں برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی مورخ اور یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر لندن میں پروفیسر آف جرنلزم چین سیٹن اسلام آباد میں قومی پریس کلب کے صدر شہریار خان اور پاکستانی ذرائع ابلاغ کی نمایاں شخصیات اظہر عباس اور محمد ضیاء الدین شامل تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.