مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابی ڈھونگ کو کشمیری رد کرچکے ہیں، چوہدری محمد برجیس طاہر،
انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والوں کو بندوق کی نوک پر گرفتار کیا جاتا ہے، مقبوضہ کشمیر کے ریاستی انتخابات سے کشمیر کا بھارت سے الحاق ثابت نہیں ہوتا، کانفرنس سے خطاب
جمعرات 27 نومبر 2014 19:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی انتخابی ڈھونگ کو کشمیری رد کرچکے ہیں۔ کشمیریوں نے کبھی بھارتی آئین اور بھارت کی عملداری کو تسلیم نہیں کیا۔ انتخابات کبھی بندوق کی نوک پر نہیں کروائے جاتے اور نہ ہی بائیکاٹ کرنے والوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔
مقبوضہ میں آئندہ ہونے والے ریاستی انتخابات سے نہ کشمیر کا بھارت سے الحاق ثابت ہوتا ہے اور نہ ہی بھارتی تسلط جائز قرار دیا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں کشمیر کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس کا موضوع کشمیر کاز اور مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتخابات تھا جس کا انعقاد تنظیم برائے امن و ثقافت نے کرایا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.