مسلم لیگ(ن) ہر شہری کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے،کراچی کے کئی حصوں میں پانی ناپید اور بلوں کی بھرمار نے شہریوں کو دھرنوں پر مجبور کر دیا،شہریوں کے خون پسینے کی کمائی واٹر ٹینکروں کی نذر ہو رہی ہے،کراچی کو کربلا ثانی بنانے والوں کو حکمرانی کی بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دینی چاہئیے، شہر قائد کے اکثر علاقوں میں پینے کے پانی کے بحران کے نتیجے میں احتجاج میں اضافہ ہو رہا ہے، واٹر بورڈ اور صوبائی حکومت کسی سنجیدہ اقدام کیلئے تیار دکھائی نہیں دیتی،
مسلم لیگ(ن) کے سینئر صوبائی رہنما علی اکبر گجر کی پارٹی رہنماؤں سے گفتگو
جمعرات 27 نومبر 2014 18:51
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) مسلم لیگ(ن) سندھ کے سینئر رہنما علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) ہر شہری کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے،کراچی کے کئی حصوں میں پانی ناپید اور بلوں کی بھرمار نے شہریوں کو دھرنوں پر مجبور کر دیا،شہریوں کے خون پسینے کی کمائی واٹر ٹینکروں کی نذر ہو رہی ہے،کراچی کو کربلا ثانی بنانے والوں کو حکمرانی کی بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دینی چاہئیے، شہر قائد کے اکثر علاقوں میں پینے کے پانی کے بحران کے نتیجے میں احتجاج میں اضافہ ہو رہا ہے، واٹر بورڈ اور صوبائی حکومت کسی سنجیدہ اقدام کیلئے تیار دکھائی نہیں دیتی، حکمران مسلم لیگ(ن) کے سینئر صوبائی رہنما علی اکبر گجر نے کراچی کے ضلع غربی میں پانی کی بد ترین قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کراچی کے ہر شہری کے حقوق کے لئے آواز اٹھائے گی․ پینے کے پانی کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے لیکن شہری ٹینکر خریدنے پر مجبور کر دئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.