کراچی میں گھر سے بازیاب مدرسے کے بچیوں کو قانونی کاروائی کے بعد بحفاظت بذریعہ ہوائی جہاز پشاور اور بعد ازاں باجوڑایجنسی میں ان کے گھروں کو پہنچائیں گے،باجوڑایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ محمد یحییٰ اخونزادہ کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 27 نومبر 2014 18:34
باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) باجوڑایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ محمد یحییٰ اخونزادہ نے کہا ہے کہ کراچی میں گھر سے بازیاب ہونیوالے مدرسے کے بچیوں کو قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد بحفاظت بذریعہ ہوائی جہاز پشاور اور بعد ازاں باجوڑایجنسی میں ان کے گھروں کو پہنچائیں گے۔وہ جمعرات کو یہاں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ فیاض شیرپاؤ کو کراچی بھیج دیاگیاہے ۔ جہاں پر انہوں نے ایس ایس پی اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ اور پولیٹیکل انتظامیہ کے نمائندگی کی ۔پولیٹیکل ایجنٹ محمد یحییٰ اخونزادہ نے کہا کہ بچیوں کو قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد بحفاظت ان کے گھروں کو پہنچانے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.