دنیا بھر کی اسلامی تحریکوں نے جموں کشمیر کے عوام کے مسلمہ حق کی حمایت کرکے ہمارے حوصلوں کو تقویت دی ہے‘ سید علی گیلانی ،
تحریک حریت کشمیر کے بزرگ رہنماء کا سراج الحق کے نام خط ، کشمیر پر ان کے مبنی برحق موقف کی تائید و حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا
جمعرات 27 نومبر 2014 18:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) تحریک حریت کشمیر کے بزرگ رہنماء سید علی گیلانی نے امیرجماعت اسلامی پاکستا ن سراج الحق کے نام لکھے گئے خط میں عالمی اسلامی تحریکوں کے قائدین کی طرف سے کشمیر پر ان کے مبنی برحق موقف کی تائید و حمایت کرنے پر سراج الحق و دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔اپنے خط میں سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی اسلامی تحریکوں نے جموں کشمیر کے عوام کے مسلمہ حق کی حمایت کرکے ہمارے حوصلوں کو تقویت دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مصرسے بنگلا دیش تک مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے خاص طور پر تحریکی قائدین کی شہادتیں اسلامی تحریکوں کیلئے ایک بڑی آزمائش ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بھارت فوجی قوت اور سیاسی فراڈ کے علاوہ تہذیبی یلغار اور غیر ریاستی باشندوں کی آباد کاری کے ذریعے ریاست کے مسلم اکثریتی تشخص کو تحلیل کرنے کی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.