حافظ محمد سعید کی محمد رفیق تارڑ اورسابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان سے ملاقات
جمعرات 27 نومبر 2014 17:58
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین وسابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ اورسابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان سے ملاقات کی اور انہیں 4,5دسمبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونے والے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔سابق صدر محمد رفیق تارڑ سے ایوان کارکنان نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے دفتر میں ملاقات ہوئی جبکہ سردار عتیق احمد خان نے مرکز القادسیہ میں حافظ محمدسعید سے ملاقات کی ۔
اس موقع پر جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما قاری محمد یعقوب شیخ،مولانا سیف اللہ خالد،حافظ طلحہ سعید،حافظ خالد ولیدو دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقاتوں کے دوران حافظ محمد سعید نے کہا کہ جماعةالدعوة کے اجتماع کا مقصد ملک میں اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا اورنظریہ پاکستان کے احیاء کی تحریک کو منظم کرنا ہے جس پر دونوں رہنماؤں نے ا س بات پر اتفاق رائے کا اظہار کیا کہ کلمہ طیبہ کی بنیادوں پر حاصل کئے گئے ملک کو نظریاتی و فکری طور پرنقصان پہنچانے اورپاکستان کے اسلامی تشخص کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.