مسلم لیگ کی حکومت تاجروں کو اپنا دوست اور اپنے جسم کا حصہ سمجھتی ہے حکومت انہیں پریشان کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی SRO 608 کی واپسی تاجروں کا جائز مطالبہ ہے وفاقی وزیر خزانہ کی بیرون ملک سے واپسی پر انہیں اس ایس آر او کو واپس لینے پر رضامند کرکے تاجروں کا مسئلہ حل کردیا جائیگا،حمزہ شہباز
جمعرات 27 نومبر 2014 17:52
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) مسلم لیگ کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کے حامل تاجروں کو اپنا دوست اور اپنے جسم کا حصہ سمجھتی ہے حکومت انہیں پریشان کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی SRO 608 کی واپسی تاجروں کا جائز مطالبہ ہے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی بیرون ملک سے واپسی پر انہیں اس ایس آر او کو واپس لینے پر رضامند کرکے تاجروں کا مسئلہ حل کردیا جائیگا یہ یقین دہانی انہوں نے صدرآل پاکستان انجمن تاجران و رکن قومی اسمبلی اور صدر انجمن تاجران سٹی خواجہ شاہد رزاق سکا کو خصوصی ملاقات کے دوران کرائی ملاقات کے دورا ن صدر خواجہ شاہد رزاق سکا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مختلف پابندیوں کے ذریعے چھوٹے تاجروں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالنے کی بجائے انہیں ریلیف دیاجائے اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی آڑ میں بجلی کی قیمت میں بار بار اضافہ سے گریز کیاجائے ا ور SRO 608 کوجو کسی طرح بھی جو کسی طرح بھی منصفانہ نہیں ہے فوری واپس لیا جائے یا اس ایس آر و میں ترمیم کی جائیں اور ترمیم ہونے تکSRO کو معطل کرکے تاجر برادری کے تحفظات دور کئے جائیں اور انہیں ہر ممکن ریلیف دیا جائئے تاکہ وہملک کی ترقی اور قومی خوشحالی میں اپنے نمایاں کردار کو جاری رکھتے ہوئے ملکی معیشت کو مضبوط بنیاد فراہم کر سکیںاُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.