بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت کرنے والے شہریوں کے جنازوں پر پابندی عائد کر دی

جمعرات 27 نومبر 2014 17:33

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستان سے محبت کرنے والوں کے جنازوں پر پابندی عائد کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش حکومت نے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کے لیے سزائے موت کی سزا تجویز کرنے کیساتھ ساتھ جنازوں پر پابندی کا قانون بھی نافذ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اس سے پہلے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی حمایت کرنے والوں پر پا بندیاں لگا دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :