پولیٹیکل اورکزئی ایجنسی زبیر خان نے گورنر خیبرپختونخواہ سرادار مہتاب خان عباسی کی طرف سے اورکزئی کے صحافیوں میں شہید پیکیج اور لیپ ٹاپ تقسیم کئے
جمعرات 27 نومبر 2014 16:52
ھنگو (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) پولیٹیکل اورکزئی ایجنسی زبیر خان نے گورنر خیبرپختونخواہ سرادار مہتاب خان عباسی کی طرف سے اورکزئی کے صحافیوں میں شہید پیکیج اور لیپ ٹاپ تقسیم کئے اس حوالے سے گزشتہ جمعرات کے روز اورکزئی ایجنسی ہیڈ کوارٹر ھنگو میں پی اے آفس میں پولیٹیکل ایجنٹ اورکزئی ایجنسی زبیر خان نے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی کی طرف سے دئیے گئے پانچ عدد لیپ ٹاپ اور تین شہید صحافیوں مصری خان اورکزئی ،آدم خان اورکزئی اور ٹی یو جے اورکزئی یونٹ کے صدر سید حسن محمود کے شہید بیٹے سید عاصم محمود کے لئے ایک ایک لاکھ روپے کیش اور کزئی پریس کلب کے صدر صالح دین اورکزئی اور ٹی یو جے فاٹا کے سینئر نائب صدر شہید خان اورکزئی کو دئیے جنہوں نے تینوں شہیدوں کے ورثاء میں گورنر اور پی اے اورکزئی کے جانب سے دیا گیا شہید پیکیج تقسیم کیا یا د رہے کہ 20نومبر کو گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی نے اورکزئی پریس کلب کے صدر صالح دین اورکزئی کی قیادت میں گورنر نے پریس کلب سمیت یہ اعلانات کئے تھے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.