کچھ کر کٹرز محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے،شہر یار خان

جمعرات 27 نومبر 2014 16:26

کچھ کر کٹرز محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے،شہر یار خان

کراچی( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء )پاکستان کر کٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست ہے کہ قومی ٹیم کے چندکر کٹرز اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے پاکستان کر کٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں نوید اکرم چیمہ قومی ٹیم کے منیجر کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔

(جاری ہے)