سر کا ر ی واجبا ت کی وصو لی تما م ریو نیو افسر ا ن کی اولین تر جیح ہو نا چا ہیے،ڈسٹر کٹ کو ارڈ نیشن آ فیسر اوکاڑہ

جمعرات 27 نومبر 2014 16:25

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء )ڈسٹر کٹ کو ارڈ نیشن آ فیسر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ سر کا ر ی واجبا ت کی وصو لی تما م ریو نیو افسر ا ن کی اولین تر جیح ہو نا چا ہیے حکومت نے واجبا ت کی وصو لی کے لئے جو اہد ا ف مقر ر کیے ہیں ان کو ہر صو ر ت میں حا صل کیا جا ئے ریکو ر ی کے عمل میں غفلت کا مظا ہر ہ کر نے والے افسر ان کے خلا ف کا ر وا ئی کی جا ئے گی جبکہ سو فی صد ٹا ر گٹ حاصل کر نے والے افسر ان کی حو صلہ افزا ئی کی جا ئے گی اِن خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے ریونیو ریکو ر ی کے سلسلہ میں منعقد اجلا س کی صد ا ر ت کر تے ہو ئے کہا جس میں اے ڈی سی شیخ فر ید احمد تینو ں تحصیلو ں کے اسٹنٹ کمشز ز صا حبا ن سمیت ریو نیو افسر ان نے شر کت کی ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں آبیا نہ مالیہ سٹیمپ ڈیو ٹی ٹر انسفر فیس سمیت دیگر ٹیکسز کی وصو لی کی صورت حا ل کا جا ئز ہ بھی لیا گیا ۔