قومی اسمبلی کا اجلاس حسب معمول 30منٹ تاخیر سے شروع ہوا ،‘ وزرا کی تمام نشستیں خالی

جمعرات 27 نومبر 2014 16:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) قومی اسمبلی کا اجلاس حسب معمول 30منٹ تاخیر سے شروع ہوا جب اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں لگ بھگ تیس ارکان موجود تھے‘ وزراء کی تمام نشستیں خالی تھیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کورم کے سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت تیس منٹ تاخیر سے گیارہ بج کر تیس منٹ پر شروع ہوا جب اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں صرف تیس ارکان موجود تھے وفاقی وزراء کی تمام نشستیں خالی تھیں۔

متعلقہ عنوان :