حکومت مردم شماری کے انعقاد کیلئے تیار ہے، وزارت خزانہ نے 13ارب روپے کے فنڈز مختص کر دیئے ہیں، چھٹی مردم شماری قومی اتفاق رائے کے بغیر نہیں ہو سکتی، قومی سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد سے مئی تا اکتوبر میں 9 دہشت گردوں سمیت 319 مشکوک افراد کو گرفتار کیا ، دھرنوں سے ملکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی ٹھوس سٹڈی نہیں کرائی گئی،دھرنوں سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا ، سیکیورٹی اداروں کو 64کروڑ پہلے اضافی جاری کئے گئے ، ملک میں منشیات کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے، سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر سالانہ 2لاکھ 10ہزار سے زائد افراد کا علاج کیا جا رہا ہے، گزشتہ مالی سال میں 2 ارب 64کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ، 1ارب9کوڑ بیرون ملک منتقل ہوئے، کراچی سے 5 سالوں میں 1198 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا گیا، اتصلات نے تاحال پی ٹی سی ایل کی نجکاری کی مد میں 79 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم ادا نہیں کی، حکومت نے 2 سالوں میں 74 ہزار سے زائد گاڑیاں درآمد کیں
پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل اورپارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ مریم اورنگزیب کے قومی اسمبلی میں سوالوں کے جواب
جمعرات 27 نومبر 2014 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) قومی اسمبلی کو وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت مردم شماری کے انعقاد کیلئے تیار ہے، وزارت خزانہ نے اس حوالے سے 13ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کر دیئے ہیں، چھٹی مردم شماری قومی اتفاق رائے کے بغیر نہیں ہو سکتی، قومی سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد سے مئی تا اکتوبر2014ء میں 9 دہشت گردوں سمیت 319 مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے، دھرنوں کی وجہ سے ملکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی ٹھوس سٹڈی نہیں کرائی گئی تاہم دھرنوں سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے، دھرنوں کی وجہ سے سیکیورٹی اداروں کو 64کروڑ پہلے اضافی جاری کئے گئے ہیں، ملک میں منشیات کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے، سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر سالانہ 2لاکھ 10ہزار سے زائد افراد کا علاج کیا جا رہا ہے، گزشتہ مالی سال میں 2 ارب 64کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ 1ارب9کوڑ بیرون ملک منتقل ہوئے، کراچی سے 5 سالوں میں 1198 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا گیا، اتصلات نے تاحال پی ٹی سی ایل کی نجکاری کی مد میں 79 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم ادا نہیں کی، حکومت نے 2 سالوں میں 74 ہزار سے زائد گاڑیاں درآمد کیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.