راولپنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی

جمعرات 27 نومبر 2014 13:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) قومی ادارہ صحت نے راولپنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔

(جاری ہے)

قومی ادارہ صحت کے ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ راولپنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ‘فیصل آباد اور اسلام آباد کے سیوریج سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا۔

متعلقہ عنوان :