کورنگی میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک،سرجانی سے لاش برآمد

جمعرات 27 نومبر 2014 12:34

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) کراچی کے کورنگی میں بنگالی پاڑے کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ سرجانی ٹاون کے علاقے خدا کی بستی سے ایک شخص کی تشدد ذدہ لاش ملی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کوپولیس کے مطابق ضابطے کی کاروائی کے لئے لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :