لاہورہائیکورٹ میں نایاب پرنددوں کے شکارکے لیے پابندی کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی گئی

جمعرات 27 نومبر 2014 12:00

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء)درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ عدالت عالیہ نے بیس سال قبل سردیوں میں ہجرت کرکے پاکستان آنےو الے پرندوں کے شکارپر پابندی لگاچکی ہے لیکن اس کے باوجود حکومت غیر ملکی شہزادوں کو نایاب پرندوں کے شکار کے لائسنس جاری کررکھے ہیں جو بین الااقوامی نین سے متعلق عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے جبکہ اس سے قبل ہائیکورٹ نے انتیس لائننس معطل بھی کیے ہیں لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ ذمہ داروں کےخلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے ۔

(جاری ہے)