چیف الیکشن کمشنرکی تقرری میرٹ پر کرنے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں متفرق درخواست دائر کردی گئی
جمعرات 27 نومبر 2014 12:00
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی متفرق درخواست میں موقف اختیارکیا کہ آئین کے تحت چیف الیکشن کمشنرکی عمر 68سال سے کم عمر ہونی چاہیے اس سے زائد العمر شخصیات کو چیف الیکشن کمشنر بنانا غیرآئینی ہے لیکن حکومت اور اپوزیشن من پسند شخصیت کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کرنا چاہتی ارو میرٹ کو بھی مدنظر نہیں رکھا جاسکتا لہذا عدالت اس کیس کی جلد سماعت کرکے چیف الیکشن کمشنر کا میرٹ پر تقرری کاحکم جاری کرے۔
(جاری ہے)
۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.