ملک کو طالبان سے خطرہ ہے،عمران خان ماڈرن طالبان بنے ہوئے ہیں، ان کا اور پروپر طالبان کا ایجنڈہ ایک ہی ہے کہ ملک میں جمہوریت کو ڈی ریل کیا جائے،سابقہ تین وزراء اعلیٰ کی پریس کانفرنس اور ان کے اتحاد سے پیپلز پارٹی کو نہ کبھی ماضی میں کوئی فرق پڑا تھا اور نہ اب پڑے گا، کراچی ماضی میں پیپلز پارٹی کا تھا،آئندہ بھی رہے گا، کراچی میں پیپلز پارٹی کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ، ان ترقیاتی کاموں کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو، شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر علی زرداری نے ڈالی ،
سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 26 نومبر 2014 23:24
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کو طالبان سے خطرہ ہے اور عمران خان اس وقت ملک میں ماڈرن طالبان بنے ہوئے ہیں۔ ان کا اور پروپر طالبان کا ایجنڈہ ایک ہی ہے کہ ملک میں جمہوریت کو ڈی ریل کیا جائے۔ سابقہ تین تین وزراء اعلیٰ کی پریس کانفرنس اور ان کے اتحاد سے پیپلز پارٹی کو نہ کبھی ماضی میں کوئی فرق پڑا تھا اور نہ اب پڑے گا۔
کراچی ماضی میں بھی پیپلز پارٹی کا تھا، اب بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور ان ترقیاتی کاموں کی بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ شہید بینظیر بھٹو اور بعد ازاں سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈالی ہے اور اب بھی پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایات پر ان ترقیاتی کاموں کا سفر جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.