بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کے جنازوں پر پابندی عائد کردی

بدھ 26 نومبر 2014 23:16

بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کے جنازوں پر پابندی عائد کردی

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کے جنازوں پر پابندی عائد کردی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو بنگلہ دیش حکومت نے پاکستان کی حمایت کرنے والے بنگالیوں پر ظالمانہ اقدام عائد کرتے ہوئے پاکستان کی حمایت کرنے والوں کیلئے سزائے موت کی سزا تجویز کرنے کیساتھ ان کے جنازوں پر بھی پابندی کا قانون نافذ کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :