نوازشریف کی بھوٹان کے وزیراعظم سے ملاقات، باہمی دلچسپی و دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

بدھ 26 نومبر 2014 23:09

کٹھمنڈو(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وزیراعظم میاں نوازشریف اور بھوٹان کے وزیراعظم کشرنگ تابگے کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز کٹھمنڈو میں بھوٹانی وزیراعظم نے میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک بھوٹان تعلقات،باہمی دلچسپی کے امور،دوطرفہ تجارت اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔

متعلقہ عنوان :