وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈٰنیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے لیا قت آبا د کے گھر سے برآمد ہو نیوالی کم عمر طا لبا ت کی خبرو ں کا نو ٹس لے لیا

بدھ 26 نومبر 2014 22:13

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وزیر اعلی سندھ کی کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق کی ہدا یت پر محکمہ انسا نی حقوق کرا چی کی لیگل ایڈ کمیٹی نے کرا چی کے علا قے لیا قت آبا د کے گھر سے برآمد ہو نے وا لی کم عمر طا لبا ت سے ملا قا ت کی اور سندھ حکو مت کی جانب سے ہر ممکن تعا ون کی یقین دہا نی کرا تے ہو ئے خیبر پختو نخوا ہ حکو مت سے بچیو ں کے وا لدین سے را بطہ کر نے کی کو ششیں تیز کر دی ۔

وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈٰنیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کرا چی کے علا قے لیا قت آبا د کے گھر سے برآمد ہو نے والی کم عمر طا لبا ت کی خبرو ں کا نو ٹس لیا تھا اور محکمہ برا ئے انسا نی حقوق کرا چی کی لیگل ایڈ کمیٹی کو جا ئے وقو ع پر پہنچنے کی ہدا یت سمیت جامع رپو ر ٹ پیش کر نے کی ہدا یت کی تھی ۔

(جاری ہے)

نا دیہ گبو ل نے آئی جی پو لیس غلا حیدر جما لی سے ٹیلی فو ن پر وا قع کی تما م تفصیلا ت طلب کی جس پر آئی جی نے یقین دلا یا کہ وا قع میں ملو ث افرا د کے خلا ف مقدمہ در ج کیا جا ئے گا ۔

ایڈ منسٹریٹر اشفا ق احمد کی سربرا ہی میں محکمہ انسا نی حقوق کرا چی کی لیگل ایڈ کمیٹی نے برآمد ہو نے وا لی بچیو ں سے ملا قا ت کی اور وا لدین سے را بطے کے لئے خیبر پختو نخوا ہ انتظا میہ سے را بطہ کے سلسلے میں کو ششیں تیز کر دی ۔لیگل ایڈ کمیٹی نے بتا یا کہ پو لیس کے مطا بق جمشید ٹاؤن میں وا قع مدر سے کی مہتمم حمیدہ بیگم کے بیٹو ں اور ایو ب نا می شخص کے درمیا ن قر ض کے وا جبا ت کی وجہ سے جھگڑا تھا ۔

حمیدہ کے بیٹو ں نے 25ہزا ر رپے قرض کی عدم ادا ئیگی پر 26بچیو ں کو قر ض دا ر ایو ب کے گھر چھو ڑ دیا ۔پو لیس نے بتا یا کہ حمیدہ با جو ڑ سے تعلق رکھتی ہیں اور حمیدہ سمیت ایو ب بھی پو لیس کی تحویل میں ہیں اور مزید پو چھ گچھ کی جا ر ہی ہے ۔ایڈ منسٹریٹر نے پو لیس اور بچیو ں کو یقین دلا یا کہ محکمہ انسا نی حقوق خیبر پختونخوا ہ حکو مت سے اس ضمن میں را بطہ کر نے کی کو شش کرہی ہے تا کہ بچیو ں کو والدین کے حوا لے کیا جا سکے ۔تا ہم وا لدین کے ملنے تک بچیو ں کی کفا لت کی ذمہ دا ر ی سندھ حکو مت کی ہے ۔لیگل ایڈ کمیٹی نے وا قع کی جا مع رپو ر ٹ کو آردینیٹر کو پیش کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :