دریاخان ،30 نومبر جلسہ کے پیش نظرپی ٹی آئی کے کارکنان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے کئی مقامات پر چھاپے،کوئی گرفتاری عمل میں نہ آئی

بدھ 26 نومبر 2014 21:46

دریاخان (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) حکومت پنجاب کی ہدایات پر30 نومبر کے جلسہ میں شرکت کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے کئی مقامات پر چھاپے مارے پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے پولیس کو ان کارکنان کی فہرستیں مہیا کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :