عمران خان نے پی پی 147میں انتخابی دھاندلی کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کردی،
الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک عمران خان کی درخواست کی سماعت 29نومبر کو کریں گے
بدھ 26 نومبر 2014 20:43
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن ٹربیونل کے روبرو پیش ہو کر پی پی 147میں انتخابی دھاندلی کے کیس کا فیصلہ این اے 122سے مشروط نہ کرنے اور جلد سنانے کی درخواست دائرکر دی۔
(جاری ہے)
الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک عمران خان کی درخواست کی سماعت 29نومبر کو کریں گے جس میں اس درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
عمران خان کا میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹربیونل کے جج کاظم ملک جو بھی فیصلہ کریں گئے قبول ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) دھاندلی سے اقتدار میں آئی اس لیے چار حلقے نہیں کھولے جبکہ سردار ایاز صادق حکم امتناعی کے پیچھے چھپے رہےمزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.