وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (آج) نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہونگے

بدھ 26 نومبر 2014 20:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (آج) نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ایچ الیون پولیس لائن میں ہونے والی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد بم ڈسپوزل گاڑیوں اور آلات تقسیم کرنے کی تقریب بھی ہو گی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ صحافیوں سے گفتگو بھی کریں گے۔