صوبائی وزیر خوراک اور اراکین اسمبلی کی مشیر وزیراعلیٰ کی مقامی ہسپتال میں عیادت

بدھ 26 نومبر 2014 18:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) صوبائی وزیر خوراک اور اراکین اسمبلی نے مشیر وزیراعلیٰ بلوچستان عبیداللہ بابت کی مقامی ہسپتال میں عیادت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک میر اظہار حسین کھوسہ ، اراکین اسمبلی میر غلام دستگیر بادینی اور عامر رند نے مشیر لائیو سٹاک وجنگلات عبیداللہ بابت کی مقامی ہسپتال میں عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔

متعلقہ عنوان :