جمعیت علمائے اسلام (ف) کامولانافضل الرحمن پر ہونیوالے حملوں کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان،
آج تک آئین و قانون کی عملداری اور آئین کی بالادستی کی جدوجہد کی، کچھ قوتیں ہمیں اشتعال دلانے کی کوششیں کررہی ہیں ، بتایا جائے فضل الرحمن کا کیا قصور ہے کہ انہیں راستے سے ہٹانے کی سازشیں کی جارہی ہیں، عبدالغفور حیدری، 1ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا حکومت بلوچستان واقعہ بارے کوئی جواب نہ دے سکی، وزیر داخلہ کو واقعہ کی مذمت تک کی توفیق نہیں ہوئی، فضل الرحمن پر براہ راست 3 جبکہ ان کے خاندان پر 7 مرتبہ جان لیوا حملے ہوئے ، افسوس انٹیلی جنس ادارے بھی مجرمانہ غفلت کا شکار ہیں،5دسمبر کو آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں، 19 دسمبر کو اسلام آباد سمیت تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی مظاہرے و دھرنے دینگے،27 فروری کو وفاقی دارالحکومت میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا، حقائق سے آگاہ کردیا جائے تو فیصلوں پر نظر ثانی کرسکتے ہیں، پریس کانفرنس
بدھ 26 نومبر 2014 18:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مولانافضل الرحمن پر ہونیوالے پے درپے حملوں کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا، سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ آج تک آئین و قانون کی عملداری اور آئین کی بالادستی کی جدوجہد کی، کچھ قوتیں ہمیں اشتعال دلانے کی کوششیں کررہی ہیں ، بتایا جائے فضل الرحمن کا کیا قصور ہے کہ انہیں راستے سے ہٹانے کی سازشیں کی جارہی ہیں، 1ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا حکومت بلوچستان واقعہ بارے کوئی جواب نہ دے سکی، وزیر داخلہ کو واقعہ کی مذمت تک کی توفیق نہیں ہوئی، فضل الرحمن پر براہ راست 3 جبکہ ان کے خاندان پر 7 مرتبہ جان لیوا حملے ہوئے ، افسوس انٹیلی جنس ادارے بھی مجرمانہ غفلت کا شکار ہیں،5دسمبر کو آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں، 19 دسمبر کو اسلام آباد سمیت تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی مظاہرے و دھرنے دینگے،27 فروری کو وفاقی دارالحکومت میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا، حقائق سے آگاہ کردیا جائے تو فیصلوں پر نظر ثانی کرسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.