وانا رستم بازار میں نامعلوم افراد کی جانب سے داعش بارے پمفلٹ کی تقسیم، مولوی نذیر گروپ کی حمایت کرنے پر عوام سے اظہار تشکر
بدھ 26 نومبر 2014 17:11
لدھا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وانا رستم بازار میں رات کی تاریکی میں داعش تنظیم کے نام سے نامعلوم افراد نے پمفلٹ تقسیم کئے گئے جس میں وانا کی عوام کا مولوی نذیر گروپ کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا ہے جبکہ وانا سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی قبائل مشر کو2007میں ہونیوالے ڈرون حملوں میں مارے جانیوالے تحریک طالبان پاکستان اور دوسرے گروپوں کے عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
پمفلٹ میں مذید لکھا گیا ہے کہ داعش کے خلیفہ کی طرف سے حکم دیا گیا ہے کہ عوام اپنے ملک،شہر اور گاؤں میں ایسے لوگوں کی صفائی کریں جو اسلام اور طالبان کیخلاف استعمال ہورہے ہوں اور بہت جلد ایسے لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا ۔وانا میں تقسیم وانے والے پمفلٹ کے حوالے سے پولییٹکل ایجنٹ اسلام زیب کا کہنا ہے کہ وانا میں کوئی بھی شدت پسند گروپ نہیں نہ ہی علاقے میں سیکیورٹی کی ایسی صورتحال ہے کہ داعش نامی تنظیم کا وجود ممکن ہو اور اس بات کا ثبوت تین روزہ پولیو مہم کا پر امن ہونا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.