چوہدری نثار کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں فحاشی کی بڑھتی ہوئی شکایات کا نوٹس ، پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت
بدھ 26 نومبر 2014 16:11
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں فحاشی کی بڑھتی ہوئی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موجود گیسٹ ہاؤسز بالخصوص فیض آباد اور پیرودھائی جنرل بس سٹینڈ کے علاقوں میں قائم ہوٹلوں اور سرائیوں کی سخت نگرانی کا حکم دیا ہے اس امر کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے وسطی ایشیائی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے خواتین کے بارے میں معلومات کی جائیں کہ وہ کس طرح پاکستان میں مقیم ہیں اور اس غیر قانونی دھندے میں ملوث ہیں وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ چھاپوں یا تلاشی کے موقع پر چادر اور چار دیواری کے تحفظ کا خصوصی خیال رکھا جائے اور نہ ہی کسی کو غیر قانونی طور پر ہراساں کیاجائے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.