چوہدری نثار کل نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کرینگے

بدھ 26 نومبر 2014 16:10

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج (بروز جمعرات) نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمان خصوصی شرکت کرینگے جس کے بعد محکمہ پولیس کو بم ڈسپوزل کی گاڑی اور آلات حوالہ کئے جانے کی تقریب کا انعقاد ہوگا بعد ازاں وزیر داخلہ میڈیا سے بھی بات چیت کرینگے