آئی جی بلو چستان کا پو لیو ور کر و ں پر فا ئر نگ کا نو ٹس، سی سی پی سے 24گھنٹے میں ر پو ر ٹ طلب

بدھ 26 نومبر 2014 16:07

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) انسپکٹر جنر ل پو لیس بلو چستان محمد عملش نے پو لیو ور کر و ں پر فا ئر نگ کا نو ٹس لیتے ہو ئے سی سی پی او کو ئٹہ سے 24گھنٹے میں ر پو ر ٹ طلب کر لی ہے تفصیلا ت کے مطا بق بد ھ کی صبح کو ئٹہ کے نوا حی علا قے مینگل آ با د میں نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سوا رافرا د کی فا ئر نگ سے 4پو لیو ور کر و ں کی ہلا کت اور 3کو زخمی کر نے کا نو ٹس لیتے ہو ئے وا قع کی ذ ا تی طور پر انکوائر ی کر کے سی سی پی او کوئٹہ سیدامتیا ز شا ہ سے 24گھنٹے میں ر پو ر ٹ طلب کر لی ہے تا کہ وا قع میں غفلت بر تنے اور کو تا ہی کا مظا ہر ہ کر نے والو ں کے خلا ف کا روا ئی عمل میں لا ئی جا سکے آ ئی جی پو لیس کا کہنا ہے کہ ر پو ر ٹ کے مطا بق جو بھی پو لیس کا عملہ اس وا قع میں غفلت کا مر تکب پا یاگیا ا س کے خلا ف سخت قا نو نی کاروا ئی کی جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :