کیچی بیگ پو لیس نے 5افرا د کو گر فتا ر کر کے اسلحہ بر آ مد کر لیا

بدھ 26 نومبر 2014 16:07

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) کیچی بیگ پو لیس نے 5افرا د کو گر فتا ر کر کے اسلحہ بر آ مد کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ شب ایس ایچ او سلیم شا ہوا نی
نے گا ئی خان چو ک کے قر یب سے 5افرا د شبیر ،میر احمد ، جمیل احمد ، نو ر محمد ، محمد فا رو ق کو گر فتا ر کر کے ان کے قبضے سے 1کلا شنکوف بمعہ 8را ؤنڈ 1پسٹل بمعہ 3را ؤنڈ برا ٓمد کر لیے پو لیس کے مطابق ملز ما ن ڈکیتی کی غر ض سے کھڑ ے تھے مز ید کا روا ئی پو لیس کر رہی ہے ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :