وفاقی حکومت کے پنجاب میں عدالتوں اور ٹریبونلز میں کام کرنیوالے ملازمین ہفتہ میں چھ یوم ڈیوٹی انجام دیں گے

بدھ 26 نومبر 2014 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وفاقی حکومت کے وہ تمام ملازمین جو صوبہ پنجاب میں عدالتوں اور ٹریبونلز کے ساتھ فرائض انجام دے رہے ہیں وہ ہفتہ میں چھ یوم صبح 8 سے 3بجے تک اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ان تمام ملازمین پر دفتری اوقات کی پابندی سخت لازم ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :