ملافضل اللہ بارے میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں ،امیر جماعت محفوط ہیں ، طالبان جلد حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کریں گے

بدھ 26 نومبر 2014 14:18

ملافضل اللہ بارے میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں ،امیر جماعت محفوط ہیں ، ..

اسلام آباد /پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) تحریک طالبان پاکستان نے ملافضل اللہ کے امریکی ڈرون حملے میں بال بال بچنے کی میڈیا رپورٹس کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملافضل اللہ بارے میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں ،امیر جماعت محفوط ہیں ،تحریک طالبان جلد حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کرے گی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر مقبول نے ملا فضل اللہ کے افغانستان کے علاقے نیزیان میں امریکی ڈرون حملے میں بال بال بچنے کی میڈیا رپورٹس پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملافضل اللہ بارے میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں ،امیر جماعت محفوط ہیں ،تحریک طالبان جلد حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کرے گی۔

متعلقہ عنوان :