وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کالارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا

بدھ 26 نومبر 2014 13:56

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کالارجر بنچ تشکیل دیدیا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کالارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجربنچ سماعت کرے گا نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نااہلی کیس آئندہ 10 دن میں سماعت کے لیے مقررکیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)