لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن کی پولیس افسران کے خلاف درج پہلی ایف آئی آر کے خلاف دائر درخواست پر پراسیکیوٹرجنرل پنجاب ،آئی جی پنجاب اور پنجاب حکومت کو نٹسز جاری کرتے ہوئے 3دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔
بدھ 26 نومبر 2014 13:48
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عبدالسمیع اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی ۔
(جاری ہے)
سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن کے نامزد ملزم اور سابق ایس ایچ او عامر سلیم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کی درج پہلی ایف آئی آر میں تمام پولیس افسران کو نامزد کیا گیالیکن اس ایف آئی آر پر کوئی کارروائی شروع نہیں ہوسکی جبکہ دوسری ایف آئی آر لواحقین کی مدعیت میں درج کی گئی جس کی تفتیش کےلیے کارروائی شروع ہوچکی ہے۔
ایک ایف آئی آر کی موجودگی میں دوسری ایف آئی آر قانونی طور پر مو ¿ثر نہیں رہ سکتی۔لہذا سانحہ ماڈل ٹاون کی پہلی ایف آئی آر کو غیر موثر قرار دی اجائے۔عدالت نے درخواست پرپراسیکیوٹرجنرل پنجاب ،آئی جی پنجاب اور پنجاب حکومت کو نٹسز جاری کرتے ہوئے 3دسمبر کو جواب طلب کرلیاہے۔مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.