انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ کوٹ رادھا کشن کے چار مرکزی ملزمان سے جیل میں تفتیش کرنے کےلئے دائر واست منظور کرلی،عدالت نے انتالیس ملزمان کو مزید چورہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
بدھ 26 نومبر 2014 13:46
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس نے سانحہ کوٹ رادھا کشن کے تینتالیس ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔
(جاری ہے)
دوران سماعت ملزمان کے وکلا نے درخواست دائر کی جس میں مو ¿قف اختیار کیا گیا کہ تھانے میں تفتیش کے دوران کیس کے مرکزی ملزمان بھٹہ مالک یوسف گجر،امام مسجد غلام حسین،مہند جٹ اور وارث کی جان کو خطرہ ہے اور متعدد افراد گروہ کی شکل میں حملہ آور ہوسکتے ہیں لحاظہ پولیس کو حکم دیا جائے وہ ملزمان سے جیل میں ہی تفتیش کرے،،،عدالت نے ملزمان کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو جیل میں تفتیش کرنے کا حکم دے دیا اور کیس کی سماعت 12دسمبر تک ملتوی کردی۔
جبکہ عدالت نے انتالیس شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چورہ روز کی توسیع کر دیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.