دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 26 نومبر 2014 13:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد23400کیوسک اور اخراج 52000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 10700کیوسک اور اخراج 10700 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد12000کیوسک اور اخراج50000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 8100 کیوسک اور اخراج4000کیوسک، بیراج جناح آمد62100کیوسک اور اخراج 54600کیوسک،چشمہ آمد56100کیوسک اوراخراج 50000کیوسک، تونسہ آمد53700 کیوسک اور اخراج 42300کیوسک، پنجند آمد15200کیوسک اوراخراج 3900کیوسک،گدو آمد42800کیوسک اوراخراج 35800کیوسک، سکھرآمد36100کیوسک اور اخراج 6400کیوسک، کوٹری آمد6690کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1492.07فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.431ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1206.85 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.813ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 645.10 فٹ،انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.143ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :