خیرپور، پولیس مقابلے میں مارے گئے 2 ڈاکوؤں کی نعشیں اہلخا نہ نے وصو ل کر لیں

بدھ 26 نومبر 2014 13:03

خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) پیروسن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے 2 ڈاکوؤں جنسار علی جلبانی اور جانب علی جانوری کی نعش ان کی ماں اور بہن مریداں وسدھیراں نی وصول کرلیں۔

(جاری ہے)

پیروسن تھانے کے ایس ایچ او کی مددعیت میں مارے گئے سمیت 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں تحریر کیا گیا ہے کہ ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے نہیں بلکہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ان کے قبضے سے ایک رائفل‘ چند گولیاں اور 7 موبائل فون بھی برآمد ہوئے ہیں‘ ان پر مختلف تھانوں میں 13 سے زائد سنگین نوعیت کے جرائم پر مقدمات درج ہیں۔

متعلقہ عنوان :