امریکہ، بنگلہ دیش دوطرفہ تجارت 6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

بدھ 26 نومبر 2014 12:28

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) بنگلہ دیش میں مبینہ جنگی جرائم کے الزام میں موت کی سزاء پانے والے 10 شہریوں نے اپیل کا حق حاصل کر لیا۔عالمی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں اعلی قانونی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے سزائے موت پانے والوں کو اپیل کا حق دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت میں 1971 کی جنگ کے حوالے سے ایک متنازع ٹربیونل نے مختلف سیاسی ومذہبی رہنماوں کو موت کی سزا سنائی ہے جن میں ملک کی سب سے بڑی مذہبی پارٹی جماعت اسلامی کو سب سے زائد نشانہ بنایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :