یوکرائن کی کشیدہ صورتحال، فرانس نے روس کو بحری جہاروں کی فروخت روک دی

بدھ 26 نومبر 2014 11:18

پیرس(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) فرانسیسی صدر نے فوری طور پر رو کو معاہدے کے تحت بحری جہازوں کی فروخت روکنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ روس کے ہمسایہ ملک یوکرائن کی کشید صورتحال اور اس میں روسی مداخلت کے سبب کیا گیا ہے۔ اس حکم نامے کے بعد تا حکم ثانی روس کو فرانسیسی بحر ی جنگی جہازوں کی فروخت بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :