مہمند ایجنسی، تحصیل پنڈیالئی سیکندر خیل سے تعلق رکھنے والے مقامی نوجوان قریبی پہاڑ میں قتل

منگل 25 نومبر 2014 23:33

مہمند ایجنسی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) مہمند ایجنسی، تحصیل پنڈیالئی سیکندر خیل سے تعلق رکھنے والے مقامی نوجوان قریبی پہاڑ میں قتل۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ سیکندر خیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان جان افضل ولد محمد افضل پہاڑ میں جنگلی درختوں سے گوند" چیڑ " اکٹھا کر رہا تھا کہ تین نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے اُس پر فائرنگ کھول دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کے ورثاء نے کہا کہ ہمارا کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :