چشتیاں،ناراض بیوی کے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنے پر ہم زلف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
منگل 25 نومبر 2014 23:20
چشتیاں(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) چشتیاں کے نواحی گاؤں 8فوڈواہ سیٹھاں والا میں ایک شخص نے اپنی ناراض بیوی کی جانب سے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنے پر اپنے ہم زلف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
(جاری ہے)
بیان کیا گیاہے کہ چک 8فورڈواہ سیٹھاں والا کی رہائشی دو بچوں کی ماں نذیراں بی بی نے آٹھ سال قبل تخت محل کے رہائشی شبیر سے پسند کی شادی کی تھی اور ان دنوں ناراض ہوکر اپنے بہنوئی کریم بخش کے ہاں رہائش پذیرتھی ۔
جس نے اپنے خاوند شبیر کے خلاف تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیا ہوا ہے ۔ اسی رنجش کی بناء پر ملزم شبیر نے فائرنگ کرکے اپنے ہم زلف کریم بخش کو قتل کردیا۔ تھانہ بخشن خاں پولیس نے مقتول کی نعش کو قبضہ میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چشتیاں پہنچا کر کاروائی شروع کردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.