پشاور،وزیر اعلیٰ نے پبی کی تین سالہ مقتول بچی کے والد کو امدادی چیک دیئے
منگل 25 نومبر 2014 23:13
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ ایک سادہ تقریب کے دوران چند مہینے قبل پبی میں زیادتی کے بعد ذبح کی جانے والی ڈھائی سالہ ننھی بچی سویرا کے والد ناصر خان کو 5 لاکھ روپے کے دو امدادی چیک حوالے کئے جن میں 3 لاکھ روپے وزیر اعلیٰ اور 2 لاکھ روپے علاقے سے رکن صوبائی اسمبلی اور وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے منصوبہ و ترقیات میاں خلیق الرحمن خٹک کی جانب سے تھے واضح رہے کہ اپریل میں ہونے والے اس دلخراش واقعے کا علم ہونے پر وزیر اعلیٰ متاثرہ خاندان کے گھر بھی گئے تھے اور اُس کے غمزدہ محنت کش باپ ناصر خان اور دیگر اہل خاندان کو دلاسہ دینے کے علاوہ مالی مدد کی یقین دہانی کی تھی اس موقع پر میاں خلیق الرحمن ایم پی اے کے علاوہ علاقے کے بعض عمائدین بھی موجود تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.