پرویز خٹک کا سنگر ٹاؤن میں ایک گھر کی بالائی منزل پر گیس سلنڈر دھماکے پر افسوس کا اظہار

منگل 25 نومبر 2014 23:13

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے روالپنڈی شہرکے علاقہ سنگر ٹاؤن میں ایک گھر کی بالائی منزل پر گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں ایک بچہ جاں بحق اور خاتون سمیت چھ شدید زخمی ہوگئے وزیراعلیٰ نے اس افسوسناک سانحے پر متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :