ہلال احمر پاکستان قابل قدر خدمات انجام دے رہا ہے ،صدر ممنون

منگل 25 نومبر 2014 22:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ انجمن ہلال احمر پاکستان قابل قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان صدر میں انجمن ہلال احمر کے غیر معمولی اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بناء پر انجمن ہلال احمر کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا کام اللہ تعالیٰ کی رضا کے جذبے کو مدنظر رکھ کر کیا جائے تو اس میں برکت پیدا ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :