طاہر القادری کی صحت کے لئے دعا گو ہوں ، بیماری کی حالت میں ان کے بارے میں کوئی بات نہیں کروں گا، طاہر اشرفی

منگل 25 نومبر 2014 21:41

طاہر القادری کی صحت کے لئے دعا گو ہوں ، بیماری کی حالت میں ان کے بارے ..

ملتان ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر محمود اشرفی نے طاہر القادری کی صحت کے لئے دعا گو ہیں اور بیماری کی حالت میں ان کے بارے میں کوئی بات نہیں کریں گے ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کے دل کا درد مزید بڑھ جائے۔

(جاری ہے)

منگل کو جامعہ انوار العلوم وہاڑی روذ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا طاہر القادری علاج کے لئے باہر چلے جائیں اور جب وہ صحت یاب ہو کر واپس آئیں گے تو ان کا مقابلہ سیاسی میدان میں کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :